خبیث امریکہ کا سب سے بڑا بنکر شکن GBU-57 بم ایران کے ہاتھ لگ گیا، 12 روزہ جنگ میں پھٹا ہی نہیں!

08 فروری, 2026 17:11

شیعیت نیوز : سنسنی خیز انکشاف – امریکہ کا 14 ٹن وزنی بنکر شکن GBU-57 بم ایران کے ہاتھ لگ گیا، 12 روزہ جنگ میں پھٹا ہی نہیں!

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور IAEA کے سربراہ رافائل گروسی کے بیانات کے بعد اب ایک اور بڑا انکشاف سامنے آیا ہے کہ امریکہ کا سب سے طاقتور اور خفیہ اسٹریٹجک ہتھیار GBU-57 Massive Ordnance Penetrator (MOP) جوہری تنصیبات اور گہرے بنکروں کو تباہ کرنے کے لیے بنایا گیا، ایران کے خلاف 12 روزہ جنگ کے دوران پھٹا ہی نہیں!

یہ 14 ٹن وزنی بنکر شکن بم امریکہ کے لیے انتہائی قیمتی اور نایاب اسلحہ ہے۔ یہاں تک کہ اسے اسرائیل کو بھی فراہم نہیں کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد دھماکہ: عون عباس نے اعتزاز حسن کی طرح بہادری کی مثال قائم کی، بمبار کو دبوچ کر سینکڑوں نمازیوں کی جانیں بچائیں

ذرائع کے مطابق:

  • اعلیٰ حکام کے اجلاس پر حملے کے دوران بھی ایک GBU-57 بم پھٹا نہیں تھا اور ایرانی فورسز کے ہاتھ لگ گیا۔
  • یہ بم ایران کے دفاعی نظام کے ہاتھ لگنے کے بعد اب ایران کی تکنیکی و عسکری صلاحیتوں میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔
  • 12 روزہ جنگ کے بہت سے پوشیدہ اور انتہائی حساس پہلو ابھی تک چھپائے جا رہے ہیں، جنہیں ممکن ہے کہ فریقین برسوں تک ظاہر نہ کریں۔

یہ واقعہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے لیے ایک بڑا دھچکا اور ایران کی دفاعی و انٹیلی جنس برتری کا ایک اور ثبوت ہے کہ دشمن کا کوئی بھی ہتھیار ایران کے خلاف کام نہیں کر رہا۔

6:51 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top