ترلائی دھماکہ: اطلاع کے مطابق شہدا کی تعداد 69 ہو گئی زخمی 169

06 فروری, 2026 12:27

شیعیت نیوز : اطلاع کے مطابق دھماکے میں شہدا کی تعداد 69 اور زخمیوں کی تعداد 169 ہو گئی ہے۔

مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں دوران نماز دھماکے میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے انسپکٹر بہادر علی شہید ہو گئے۔

ان کے والد اور چھوٹے بھائی زخمی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، مومنین کی شہادت پر کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کا سوشل میڈیا پر جشن

اللہ تعالیٰ شہدا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد شفا دے۔

2:08 صبح مئی 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔