اسلام آباد امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، مومنین کی شہادت پر کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کا سوشل میڈیا پر جشن
شیعیت نیوز : آج اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں نماز جمعہ کے دوران پیش آنے والے خودکش دھماکے میں شیعہ مومنین کی شہادت کا جو المناک سانحہ رونما ہوا، اس کی پوری منصوبہ بندی اور ذمہ داری کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے ان تکفیری کتوں پر عائد ہوتی ہے۔
یہ حرامزادے برسوں سے شیعہ مسلمانوں کے خلاف نسل کشی کا ایجنڈا چلا رہے ہیں۔ آج کا یہ حملہ بھی انہی کے گندے دماغوں کا نتیجہ ہے۔ سب سے زیادہ شرمناک بات یہ ہے کہ ان کے حامی اور سپورٹر سوشل میڈیا پر کھلے عام خوشیاں منا رہے ہیں، شہدا کا مذاق اڑا رہے ہیں اور جشن کا ماحول بنا رہے ہیں۔
چند نمونے ان کی گندی زبان کے:
- "سلام يا شاہدين کہاں سے ميٹھا دودھ ملا کيا؟ ميٹھا دودھ سے مراد کيا ہے؟ اور زيادہ سے زيادہ شيئر کرو 😂😂😂”
- "اسلام آباد ميں نماز جمعہ ادا کرتے ہوئے شيعہ ہلاک 😁 … الحمدللہ سب جہنم واصل ہوئے 🔥”
یہ الفاظ ان کتوں کی اصلیت ہیں۔ یہ لوگ شہادتوں پر ہنستے ہیں، جشن مناتے ہیں اور پھر بھی منہ میں رکھ کر کہتے ہیں کہ ان کا کوئی تعلق نہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ترلائی دھماکہ: ٹی ٹی پی، لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کا گٹھ جوڑ، شیعہ خون کی تشنگی اب حد سے گزر گئی
یہ حملہ لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کی سوچی سمجھی سازش تھی۔ ان کے حامیوں کی یہ خوشیاں اس بات کا کھلا ثبوت ہیں کہ خون انہی کے ہاتھوں میں ہے۔
حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ ہے کہ ان گھٹیا تکفیری تنظیموں اور ان کے سوشل میڈیا پر جشن منانے والے کتوں کے خلاف فوری، سخت اور بے رحم کارروائی کی جائے۔ ان کے اکاؤنٹس بند کیے جائیں، انہیں گرفتار کیا جائے اور انہیں اس ملک سے جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے۔
اللہ تعالیٰ شہدا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔







