ترلائی دھماکہ: شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، زخمی 101 ہسپتال بھر گئے
شیعیت نیوز : اسلام آباد کے علاقے ترلائی کلاں میں مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں جمعہ کی نماز کے دوران خودکش دھماکہ ہوا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شہدا کی تعداد 24 ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 101 تک پہنچ چکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر اطلاعات گلگت بلتستان غلام عباس کی ترلائی کلاں میں مسجد میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں۔ پی ایم ایس، پولی کلینک اور سی ڈی اے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے۔
اللہ تعالیٰ شہدا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد شفا دے۔






