اسلام آباد ترلائی امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں جمعہ کی نماز کے دوران خودکش دھماکہ

06 فروری, 2026 09:29

شیعیت نیوز : اسلام آباد کے علاقے کھنہ پل ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں جمعہ کی نماز کے دوران شدید خودکش دھماکہ ہوا ہے۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، ریسکیو 1122 اور ایمرجنسی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

یہ بھی پڑھیں: جنگ چھیڑی تو امریکی اڈے خلیجی پانیوں سے فلسطین تک تباہ ہوں گے، ایرانی فوج کا ٹرمپ کو پیغام

آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر شہر بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

8:45 صبح مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top