پشاور: کالعدم لشکرِ جھنگوی سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد ٹارگٹ کلر ہلاک

24 جنوری, 2026 23:17

شیعیت نیوز : کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا کہنا ہے کہ کالعدم لشکرِ جھنگوی سے تعلق رکھنے والا ٹارگٹ کلر فائرنگ سے مارا گیا۔

پشاور میں سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم کو نشاندہی کے لیے لے جایا جا رہا تھا، جس نے دورانِ تفتیش اے ایس آئی فصیح اللّٰہ اور سلمان کے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : سفر امام حسینؑ و تجدید عہدِ وفا کانفرنس، کراچی میں عظیم الشان انعقاد

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کالعدم لشکرِ جھنگوی کے دہشتگرد کی فائرنگ سے کالعدم لشکر جھنگوی کا دہشتگرد ٹارگٹ کلر مارا گیا تاکہ وہ منہ نا کھول دے جبکہ پولیس اہلکار محفوظ رہے۔

1:13 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top