پاراچنار میں 50 جوڑوں کی اجتماعی شادی، جہیز کا سامان بھی فراہم

13 جنوری, 2026 18:26

شیعیت نیوز : پاراچنار میں 50 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں جوڑوں کو جہیز کا سامان بھی دیا گیا۔ تقریب میں تحریکِ حسینی کے سپریم لیڈر علامہ سید عابد الحسینی سمیت ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں : ملک گیر ریلیوں نے دشمنوں کی سازشیں ناکام بنا دیا، رہبرِ معظم

یہ اجتماعی شادی کی تقریب جناح اسٹیڈیم پاراچنار میں منعقد ہوئی، جس میں پچاس دولہوں اور ان کے عزیز و اقارب شریک ہوئے۔ اجتماعی شادیوں کا یہ فلاحی پروگرام سماجی بہبود میانوالی اور تحریک حسینی کے زیرِ اہتمام منعقد کیا گیا۔

11:44 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top