اوکاڑہ میں سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن، کالعدم سپاہ صحابہ کا کارندہ گرفتار

31 دسمبر, 2025 12:55

شیعیت نیوز: سی ٹی ڈی نے کالعدم سپاہ صحابہ کے کارندے کی موجودگی کی اطلاع پر اوکاڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ خوارج کے کارندے کو گرفتار کر لیا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار شخص سے نفرت انگیز مواد، کتابیں، لٹریچر اور نقدی برآمد کر لی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : لبنان کے تل الحمامص میں نو تعمیر اسرائیلی فوجی اڈے کے قریب تین دھماکے

گرفتار شخص کالعدم تنظیم کی تشہیر اور لٹریچر کی تقسیم کے ذریعے ذہن سازی کر کے شہریوں کو دہشت گرد تنظیم میں شمولیت کی دعوت دے رہا تھا۔

1:45 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top