اہم ترین خبریںپاکستانپاکستان کی اہم خبریں
فیصل آباد: دشمنِ اہل بیت ناصبی ملعون بندیالوی فرقہ واریت پھیلانے پر گرفتار
اہل بیتؑ کی توہین پر ایف آئی اے سائبر کرائم برانچ کی بروقت کارروائی

شیعیت نیوز :فیصل آباد میں فرقہ واریت پھیلانے کے الزام پر ملعون عطاء اللہ بندیالوی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی، جس پر ایف آئی اے سائبر کرائم برانچ نے کارروائی کرتے ہوئے ناصبی، دشمنِ اہل بیت ملعون بندیالوی کو گرفتار کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں : کالعدم لشکر جھنگوی مولوی کے ہاتھوں مدرسے میں بچے کی موت کی داستان، کلاس فیلو کی زبانی
آئے روز کوئی نہ کوئی ناصبی مولوی، اہل بیتؑ کی شان میں گستاخی کر کے پاکستان میں فرقہ واریت کے اس منظم ڈھانچے کو تقویت دیتا ہے، جو اہل بیتؑ کی عظمت اور فضیلت کو مٹانے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہے۔