اہم ترین خبریںایراندنیا

ہم خوش نصیب ہیں کہ آپ کے دور میں پیدا ہوئے: بھارتی سیاستدان کا رہبر معظم کو خراج

ایران پر جارحیت کے بعد اہل سنت رہنما کا اظہار عقیدت، سوشل میڈیا پر ایران سے یکجہتی کے پیغامات کی بھرمار

شیعیت نیوز : صہیونی حکومت اور امریکہ کی جانب سے ایران پر جارحیت اور اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے بہادری سے دفاع کے بعد ایک مشہور بھارتی سیاستدان نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ آپ کے دور میں پیدا ہوئے۔

بھارتی شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والے معروف اہل سنت سیاستدان نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہم نے آپ کو اپنی زندگی میں دیکھا، ورنہ ہمیں صرف کتابوں میں آپ کی شجاعت کے قصے پڑھنے کو ملتے۔

یہ بھی پڑھیں : ولی فقیہ کو دھمکی پر محاربہ کا فتویٰ دشمنوں کی نیندیں حرام کر دے گا، حجت الاسلام پناہیان

قابل ذکر ہے کہ ایران پر اسرائیلی و امریکی حملے کے بعد دنیا کے مختلف ملکوں میں عوام نے مظاہروں کے ذریعے اور سوشل میڈیا پر مختلف تخلیقی طریقوں سے ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button