تحفظ ناموس صحابہ کے دعویدار، تحفظ ناموس جھنگوی پر اتر آئے، ملعون حق نواز کی تصویر لگانے پر اہلسنت جوان پر مقدمہ درج

25 جون, 2025 09:27

شیعیت نیوز : آج تک ملک پاکستان میں تحفظ ناموس صحابہ کا ڈھنڈورا پیٹنے والے، اب تحفظ ناموس ملعون حق نواز جھنگوی کا ڈھنڈورا پیٹنے لگے۔

گوجرانوالہ میں ملعون حق نواز جھنگوی کی وصیت کے متعلق ویڈیو، تصویر سٹیٹس لگانے پر اہلسنت حسینیؑ جوان پر مقدمہ درج کردیا گیا۔

مقدمے میں درج ہے کہ ملعون دہشتگرد حق نواز جھنگوی کی وصیت تھی کہ اگر ایران اسرائیل پر حملہ کردے تو میری قبر پر آکر پیشاب کرنا۔

جوان نے سٹیٹس لگایا کہ جھنگ میں اس دہشتگرد کی قبر پر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

ایف آئی آر میں مزید درج ہے کہ اس کے سٹیٹس کی وجہ سے علاقہ کی عوام میں غم و غصہ کی شدید لہر دوڑ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کمانڈر سمیت 7 فوجی حملے میں ہلاک ہوئے، صیہونی فوج کا اعتراف

یہ کیسی عوام ہے، یہ کون عوام ہے؟

اس عوام کو آج تک اہلبیتؑ رسول اور دیگر مقدسات اسلام کی توہین پر غم و غصہ کیوں نہ آیا؟

جھنگ کے ایک چھوٹی سی مسجد سے اٹھنے والے اس دہشتگرد، جو سینکڑوں مسلمانوں کا قاتل ہے، کی وصیت پر غصہ آ گیا۔

دراصل مقدمہ اس عوام پر درج کیا جانا چاہئیے جو اپنے غم و غصہ سے ایک عام اور پرامن شہری کو ہراساں کر رہے ہیں۔

عوام کا مطالبہ ہے کہ حکومت پاکستان، اور پنجاب پولیس بھی اس مقدمے پر سخط نوٹس لے اور مقدمے کو خارج کیا جائے۔

1:16 شام اپریل 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔