اہم ترین خبریںپاکستان
تکفیری دہشتگرد جولانی کے گروہ کی شام میں دہشتگردانہ کاروائیاں
شام کے علاقے حما میں جولانی رژیم کے دہشت گردوں کی وحشیانہ کاروائیوں میں متعدد شہری جاں بحق ہوگئے

شیعیت نیوز : حماہ شہر کے اطراف میں جولانی رژیم کے دہشت گردوں کی نئی کاروائی متعدد شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
مسلح عناصر نے حما کے نواحی علاقے میں شامی شہریوں کو لے جانے والی منی بس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔
مسلح عناصر جولانی رژیم کی سکیورٹی سروس سے وابستہ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : افزودگی کے حق کو نفی کرکے، معاہدہ کا تصور تک نہیں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
جب کہ اس حملے میں جاں بحق ہونے والوں کا مسلح یا سیاسی سرگرمیوں سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ وحشیانہ قتل عام دن کی روشنی میں ہوا جس سے شامی شہریوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔