ایران کا ایٹمی پروگرام پاکستان اور عالم اسلام کے مفاد میں ہے، ناصر عباس شیرازی

27 مئی, 2025 12:57

شیعیت نیوز : مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما ماہر امور مشرق وسطیٰ سید ناصر عباس شیرازی نے اپنے بیان میں کہا ایران کے ایٹمی پروگرام سے پاکستان کا دفاع مضبوط ہوگا۔ صہیونی وزیر اعظم نے ایران اور پاکستان کو اپنے لیے خطرہ قرار دیا ہے، وہ ایران کو غیر ایٹمی طاقت کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ایٹمی پروگرام پر شہباز شریف کا موقف پاکستان کے عوام کی ترجمانی ہے، علامہ امین شہیدی

حکومت پاکستان کی جانب سے ایرانی ایٹمی پروگرام کی حمایت ایک جرات مندانہ قدم ہے۔ ایران کا ایٹمی ملک بننا عالم اسلام کے مفاد اور علاقائی خودمختاری کے لیے بہترین اقدام ہوگا۔

1:51 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔