حجت‌الاسلام غلامرضا قاسمیان کو سعودی عرب میں حج تمتع کے دوران گرفتار کر لیا گیا

26 مئی, 2025 21:20

شیعیت نیوز : حجت‌الاسلام غلامرضا قاسمیان کو سعودی عرب میں حج تمتع کی ادائیگی کے دوران گرفتار کیا گیا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق، سعودی عرب کے حالات پر تنقید کرنے والی ایک ویڈیو کلپ کی اشاعت ان کی گرفتاری کا سبب بنی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی عوام کے امن و استحکام کو اپنی اعلی مصلحتوں کا حصہ سمجھتے ہیں، ایرانی صدر

تاحال حجت‌الاسلام قاسمیان کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

2:47 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔