اہم ترین خبریںپاکستان

حکومت پنجاب کے اوچھے ہتھکنڈے، اربعین واک پر پابندی کا نوٹس جاری کردیا

حکومت پنجاب کے اوچھے ہتھکنڈے، اربعین واک پر پابندی کا نوٹس جاری کردیا، اگر جلد نوٹس واپس نہ لیا گیا تو پنجاب بھر میں احتجاج کئے جائیں گے

شیعیت نیوز : پنجاب حکومت کی عزاداری پر پابندی کا فیصلہ اربعین واک پر پابندی لگادی۔

ملک گیر احتجاجات کا اعلان متوقع ملت تشیع پاکستان نے عزاداری کے خلاف اعلامیہ مسترد کردیا۔

اربعین واک کو بدعت قرار دینا عزاداری کی توہین کے مترادف ہے۔

پنجاب حکومت کا احمقانہ اور متعصبانہ فیصلہ ہے جس سے لاکھوں عزاداروں کے جزبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابی، کے پی میں لشکر جھنگوی کے 9 دہشتگرد واصل جہنم

ریاست عزاداروں کی حفاظت کو یقینی بنائے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے۔

پنجاب بھر کی تنظیموں امام بارگاہوں اور انجمنوں سے روابط شروع کردئیے ہیں ملک گیر احتجاجات کا اعلان متوقع ہے۔

حکومت یہ غیرمناسب نوٹس واپس لے، نہ لینے کی صورت میں پنجاب بھر میں احتجاج کئے جائیں گے۔

انشااللہ امسال اربعین واک گزشتہ سالوں سے زیادہ طاقت کے ساتھ منعقد ہوگی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button