وطن کے دفاع کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، مرکزی صدر آئی ایس او
شیعیت نیوز : بھارت کی جانب سے ملکی سر زمین پر حملہ دشمن کی سنگین غلطی ہے۔
پاکستان کا ہر شہری وطن کا محافظ ہے۔
یہ بھی پڑھیں : پاک بھارت کشیدگی، عالمی دہشتگرد بھارت نے پاکستان میں 9 جگہوں پر بزدلانہ حملہ کیا
وطن کے دفاع کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
ملکی افواج کے شانہ بشانہ وطن کا ہر شہری دشمن کے مقابلہ کیلئے آمادہ ہے۔







