علامہ ساجد نقوی کی ایس یو سی کے مرکزی رہنماؤں سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا
شیعیت نیوز : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران ملک بھر کی مجموعی تنظیمی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
یہ بھی پڑھیں : علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا سیمینار سے خطاب: آئین شکن وفاق کے دشمن ہیں
اس موقع پر علامہ ساجد نقوی نے مختلف امور میں وفد کی رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔







