اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

نامعلوم دہشتگردوں نے نوشہرہ میں سول جج کو فائرنگ کرکے مار ڈالا

نوشہرہ میں تھانہ رسالپور کی حدود نزد رشکئی انٹرچینج کے ساتھ پشاور جانے والی کار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی

شیعیت نیوز : خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں موٹروے پر نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے سول جج سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسیکیو حکام نے بتایا کہ نوشہرہ میں تھانہ رسالپور کی حدود نزد رشکئی انٹرچینج کے ساتھ پشاور جانے والی کار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان پاکستان کی تقدیر اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

ریسکیو کے مطابق فائرنگ سے سول جج سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button