ایران کی امریکی B-2 طیارے پر کڑی نظر، فضائیہ نے ویڈیو جاری کر دی

07 اپریل, 2025 17:37

شیعیت نیوز : اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ نے ایئر ڈیفنس فورس کی جانب سے امریکی B-2 طیارے کی پرواز کی نگرانی کی ایک ویڈیو فوٹیج جاری کر دی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایرانی ایئر ڈیفنس سسٹم امریکی طیارے کی نقل و حرکت کی درست نشاندہی کے ساتھ کڑی نگرانی کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جنرل پوردستان کا امریکہ کو سخت پیغام: حملے کی صورت میں ناقابلِ تلافی جواب دیا جائے گا

ایرانی فضائیہ نے ویڈیو منتشر کرکے امریکی دشمن کو یہ پیغام دیا ہے کہ تم ہماری رینج میں ہو اور تمہاری نقل و حرکت کو مانیٹر کیا جا رہا ہے۔

11:03 شام مارچ 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔