اہم ترین خبریںایران
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا عمان کا دورہ: علاقائی امور پر تبادلہ خیال
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے یمن کے خلاف امریکی حملوں پر بات چیت کی

شیعیت نیوز: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ عمان کے دارالحکومت مسقط کا دورہ کیا۔
عراقچی نے اپنے عمانی ہم منصب بدر بن حمد البوسیدی سے ملاقات کے دوران ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے مسقط میں علاقائی امور، خاص طور پر یمن کے خلاف امریکی حملوں پر تبادلہ خیال کیا۔
بھی پڑھیں: سپاہ پاسداران کے سربراہ کا انتباہ: ایران کے خلاف عملی خطرے کا تباہ کن جواب
اس ملاقات میں فریقین نے دوطرفہ تعلقات کی تازہ ترین صورت حال کا بھی جائزہ لیا۔