ایرانی لڑاکا طیاروں کی ذوالفقار مشقوں میں شاندار کارکردگی

22 فروری, 2025 19:04

شیعیت نیوز: ایرانی فوج کی ذوالفقار (2025) مشقوں کے دوران MiG-29 لڑاکا طیاروں نے جارحانہ کارروائی کے دوران اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

مشق کے آپریشنل مرحلے میں فضائیہ کے F4 اسٹریٹجک لڑاکا طیارے مختلف اڈوں سے اڑان بھرتے ہوئے ائیر فیولنگ کے ساتھ پہلے سے طے شدہ اہداف کو کامیابی سے تباہ کرنے میں کامیاب رہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی لڑاکا طیاروں کی ذوالفقار مشقوں میں شاندار کارکردگی

یہ مشقیں مکران کے ساحل اور بحیرہ عمان سمیت بحر ہند کے شمالی علاقوں میں وسیع پیمانے پر انجام پا رہی ہیں۔

4:22 صبح اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔