اہم ترین خبریںایران

نیمہ شعبان، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی مسجد جمکران میں آمد

شب نیمہ شعبان، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ولادت امام زمانہ علیہ السلام کے موقع پر مسجد جمکران میں آمد

شیعیت نیوز : شب نیمہ شعبان، ولادت امام زماں علیہ السلام کا جشن مسجد جمکران قم المقدسہ میں بھرپور جوش و خروش سے منایا گیا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای پندرہ شعبان کی رات کو حضرت امام زمان علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر مسجد جمکران میں حاضری دی۔

یہ بھی پڑھیں : معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم ٹریفک حادثہ میں خالق حقیقی سے جا ملے

رہبر معظم نے مسجد جمکران میں نماز پڑھنے کے علاوہ زیارت اور مخصوص دعائیں بھی پڑھیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button