اہم ترین خبریںپاکستان

معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم ٹریفک حادثہ میں خالق حقیقی سے جا ملے

جامشورو میں ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خوان خواجہ علی کاظم سمیت کئی افراد شہید ہوگئے ہیں

شیعیت نیوز : سیہون شریف روڈ حادثے میں گلگت بلتستان کے معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم، شہید علامہ حسن ترابی کے بیٹے زین ترابی اور سید علی جان رضوی سمیت 2 افراد روڈ حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔

حادثے کا شکار ہونے والے تمام افراد گزشتہ شب خیرپور جشن ولادت امام مہدی علیہ السلام میں شرکت کے لیے خیرپور گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : صیہونی حکومت نے مجبورا حماس کے مطالبات پر عملدرآمد شروع کردیا

صبح کراچی واپسی کے دوران حادثے کا شکار ہوگئے۔

تمام مومنین سے مرحومین کے بلندی درجات کے لئے دعا کی اپیل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button