اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

صیہونی حکومت نے مجبورا حماس کے مطالبات پر عملدرآمد شروع کردیا

صہیونی حکومت نے حماس کے مطالبات کے سامنے جھکتے ہوئے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت غزہ میں مزید امدادی ٹرکوں کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دے دی

شیعیت نیوز : صیہونی حکومت نے اپنی اورامریکہ کی دوبارہ جنگ شروع کرنے کی دھمکیوں کو بے اثر ہوتا دیکھ کر مجبورا معاہدے میں درج حماس کے بعض مطالبوں پرعمل درآمد شروع کر دیا ہے۔

 ڈیڑھ سو ٹرک زیکیم گزرگاہ سے غزہ میں داخل ہوئے ہیں جبکہ اسی کے ساتھ فلسطینی زخمیوں کا حامل بارہواں کاروان غزہ سے باہر نکلا ہے تاکہ فلسطین کے باہر ان کو لازمی علاج فراہم کیا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک حماس کی جانب سے جبری منتقلی کے منصوبے کے خلاف کمپین کی اپیل

اسرائیلی کابینہ جلد ہی غزہ میں ایندھن کے ٹینکر اور کانکس باکس ارسال کرے گی تاکہ حماس کی رضامندی حاصل کر کے ہفتے کے روز صیہونی قیدیوں کے تبادلے کو ممکن بنایا جا سکے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button