اہم ترین خبریںایران

سپاہ پاسداران کی مصنوعی ذہانت میں پیش رفت، جدید نقشے کی رونمائی

میجر جنرل حسین سلامی کا باضابطہ افتتاح، سپاہ کے اعلیٰ عہدیدار شریک

شیعیت نیوز: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے شعبے میں حیرت انگیز ترقی کرتے ہوئے جامع مصنوعی ذہانت کے نقشے کی رونمائی کر دی ہے۔

رونمائی کی تقریب کے دوران سپاہ پاسداران کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے اس منصوبے کا باضابطہ افتتاح کیا۔

یہ بھی پڑھیں : گستاخ امام مہدیؑ ملعون احسن باکسر کی قتل کی دھمکیاں، مدعی اور گواہان عدم تحفظ کا شکار

تقریب میں مصنوعی ذہانت کے ماہرین کے علاوہ سپاہ کے رابطہ کار جنرل محمد رضا نقدی اور امام حسینؑ یونیورسٹی کے سربراہ جنرل حسنی آہنگر بھی شریک تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button