ایران کی فوجی مشقیں: دفاعی صلاحیتوں میں روبوٹکس، مصنوعی ذہانت کا استعمال

28 جنوری, 2025 22:06

شیعیت نیوز: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، میجر جنرل محمد باقری نے مغربی ایران میں جاری فوجی مشقوں میں اپنے خطاب میں ایرانی فوجی دستوں کی تعریف کی اور کہا: "اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج حملے کے تمام شعبوں میں شاندار نتائج حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ استعمار کا کامل نمونہ ہے، رہبر معظم

جنرل محمد باقری نے ایرانی مسلح افواج کی مشقوں کی ضرورت کا ذکر کرتے ہوئے کہا: "ہمارے پاس الیکٹرانک جنگ کے میدانوں میں دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے ضروری تیاری ہے، اور فوجی دستے مطلوبہ اور مناسب طریقے سے قوم کی سلامتی یقینی بنا رہے ہیں۔”

11:31 صبح مارچ 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔