اہم ترین خبریںپاکستانمقبوضہ فلسطین

جنگ بندی کے باوجود دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری

پاکستان کا غزہ کی تعمیرِ نو میں کردار ادا کرنے کا عزم

شیعیت نیوز: ذرائع ابلاغ کے مطابق، جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دس فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔ صیہونی ٹی وی چینل 14 کی رپورٹ کے مطابق، جنین میں فوجی آپریشن کا آغاز اعلیٰ سیاسی قیادت کے جمعہ کے اجلاس کے بعد کیا گیا۔

القسام بریگیڈ نے صیہونی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے شمالی غزہ پٹی سے مقبوضہ بیت المقدس پر دو راکٹ فائر کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کی بری فوج کے جنگی مشقوں میں فجر-5 اور الماس میزائلوں کی کامیاب آزمائش

صیہونی فوج کی جارحیت غزہ میں جنگ بندی کے باوجود جاری ہے۔ دریں اثنا، پاکستان میں کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ غزہ میں پچاس ہزار سے زائد فلسطینی شہید کیے گئے ہیں، جن میں زیادہ تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں تعمیرِ نو کے لیے پاکستان اپنا کردار ادا کرے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button