اہم ترین خبریںشام
برطانیہ نے تکفیری دہشتگرد تنظیم تحریر الشام کو امداد کے نام پر فنڈنگ شروع کردی
برطانیہ کے وزیر خارجہ کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ شام کی تکفیری دہشتگرد تنظیم تحریر الشام کو 50 ملین پاؤنڈ کی امدادی رقم دی جائے گی

شیعیت نیوز : برطانیہ نے شام میں تکفیری دہشتگرد تنظیم تحریر الشام کے لیے 50 ملین پاونڈ کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
اس نام نہاد امدادی فنڈ کا اعلان برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے کیا گیا۔
برطانیہ جیسے ملک کی جانب سے دہشتگرد تنظیم کو فنڈنگ نہایت تشیوش ناک ہے۔
یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم شہباز شریف دورہ مصر میں صدر ایران سے خصوصی ملاقات کریں گے
برطانیہ جیسے ممالک ان جیسے دہشتگردوں کو اپنے ٹکڑوں پر پال کر ان کی دہشتگردی کو اسلام کے ساتھ جوڑ دیتے ہیں۔
یہ فنڈنگ بے گناہ لوگوں کو قتل اور عالم اسلام میں فتنہ پیدا کرنے میں کام آئے گی۔
اقوام متحدہ اور تمام ممالک کو برطانیہ کے اس اقدام کی پرزور مذمت کرنی چاہئے۔