اہم ترین خبریںپاکستان

ناصبی مفتی عبدالواحد قریشی اپنی زبان کو لگام دینے میں ناکام، باغ فدک پر متنازعہ گفتگو

ناصبی تکفیری مفتی عبدالواحد قریشی اپنی زبان کو لگام دینے میں ایک بار پھر ناکام ہو گیا، ایام فاطمیہ کے فوری بعد باغ فدک پر متنازعہ گفتگو کر ڈالی

شیعیت نیوز : ناصبی تکفیری مفتی عبدالواحد قریشی اپنی متنازعہ اور نفرت آمیز گفتگو کی وجہ سے بدنام ہے۔

حال ہی میں مفتی نے باغ فدک پر ایک اور متنازعہ گفتگو کر ڈالی۔

اس کا کہنا تھا کہ باغ فدک میں کُل 13 کھجور کے درخت ہیں، ہمارے بڑے ہاتھ لگا کر گن کر آئے ہیں۔

اس کا کہنا تھا کہ ہم اہل تشیع کو ایک درخت کے بدلے 100 درخت دیتے ہیں۔

متنازعہ گفتگو کرتے ہوئے اس کا کہنا تھا کہ یہ 1300 سال سے ان 13 درختوں کو پیٹ رہے ہیں۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی تمام محبان اہلبیت علیہم السلام نے احتجاج ریکارڈ کروایا۔

یہ بھی پڑھیں : ترکی کی عراق کے قریب مشکوک سرگرمیاں: فوجی نفری میں اچانک اضافہ!

علماء کا کہنا تھا کہ ناصبی مفتی نے دختر رسول ﷺ کی توہین کی ہے۔

علماء نے واضح کیا کہ اس کو مالی مسئلہ بنا کر تم کسی کے جرائم پر پردے نہیں ڈال سکتے۔

سیدہ مال کی خاطر نہیں بلکہ اسلام کے لبادے میں چھپے غاصبوں کو بے نقاب کرنے آئی تھیں۔

احتجاج کرنے والوں نے حکومت اور ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا کہ مفتی عبدالواحد قریشی ہر کچھ دن بعد کوئی نا کوئی متنازعہ گفتگو کرتا ہے۔

اس کی گفتگو سے ملک پاکستان کا امن خطرے میں ہے۔

اس ناصبی مفتی اور اس جیسے تمام عناصر کو گرفتار کرکے ان کی زبانوں کو لگامیں ڈالی جائیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button