اہم ترین خبریںیمن

یمن فوج کی جانب سے اسرائیل پر کامیاب ڈرون حملے

یمن مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ یمن افواج نے عراقی مقاومت کے تعاون سے اسرائیل پر کامیاب ڈرون حملے کئیے ہیں

شیعیت نیوز : یمن کی سرکاری فوج نے اسرائیل پر کامیاب ڈرون حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یمن کی مسلح افواج نے جافا اور ایشکلون پر کامیاب ڈرون حملے کیے ہیں۔

ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل پر ڈرون حملے عراق کی اسلامک ریزسسٹنس کے تعاون سے کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں : قبضہ شام کے ساتھ داعش پھر سر اٹھانے لگی، 4 دنوں میں 100 شہریوں کو قتل کردیا

دوسری جانب اسرائیلی فضائیہ ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہی ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجی حکام نے آئندہ لائحہ عمل طے کرنے کے لیے اجلاس شروع کر دیے ہیں۔

جن میں مشرقِ وسطیٰ میں تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلیوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button