ایرانی و قطری وزرائے خارجہ کی گفتگو، شام پر صیہونی جارحیت کے خاتمے کی اپیل

12 دسمبر, 2024 11:29

شیعیت نیوز : مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے قطری ہم منصب محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے آج صبح ٹیلی فونک بات چیت کی۔

یہ بھی پڑھیں: غاصب اسرائیلی فوج جنوبی لبنان سے پسپائی پر مجبور

فریقین نے شام کے بنیادی ڈھانچے پر صیہونی حکومت کے حملوں اور اس ملک کے علاقوں پر قبضے کو روکنے کے لیے سنجیدہ اقدام کی ضرورت پر زور دیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے شام کے عوام کی مرضی کے مطابق ایک جامع سیاسی نظام کی تشکیل کے سلسلے میں علاقائی کوششوں پر بھی اتفاق کیا۔

6:02 صبح اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔