اہم ترین خبریںشام

تحریر الشام کے مسلح دہشتگرد حرم سیدہ زینبؑ میں داخل، تکفیرانہ نعرہ بازی

حضرت زینب کے حرم میں تکفیری دہشت گرد گروہ "ہئیت تحریر الشام" کے مسلح دہشتگردوں نے داخل ہو کر تکفیرانہ نعرہ بازی کرنا شروع کردی

شیعیت نیوز : تکفیری دہشت گرد گروہ "ہئیت تحریر الشام” کے مسلح عناصر دمشق میں حضرت زینب (س) کے حرام میں داخل ہوگئے ہیں۔

ان تکفیری دہشت گردوں نے حرم میں موجود زائرین کو تفرقہ انگیز نعرے لگا کر اکسانے کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیں : تکفیریوں نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھا، سابق صدر کی قبر نظر آتش کردی

اگرچہ شام کی عبوری حکومت نے بارہا مختلف مذاہب کے درمیان تفرقہ کا باعث بنے والے اقدامات سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے لیکن عملی طور پر ایسے کئی واقعات رونما ہو چکے ہیں۔

حضرت زینبؑ کے روضہ مطہر کی فضا اب پرسکون ہے اور دہشت گرد عناصر اس مقدس مقام کو چھوڑ چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button