اہم ترین خبریںپاکستان

شکر ہے اسرائیل نے شام کو شیعوں سے آزاد کروا لیا، پاکستان میں تکفیریوں کا جشن

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بازاروں میں مٹھائیاں بانٹی جا رہی ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ شکر ہے اسرائیل نے شام کو شیعوں سے آزاد کروا لیا

شیعیت نیوز : چند روز قبل تکفیری دہشتگرد تنظیم تحریر الشام نے شام پر قبضہ کرلیا۔

سینکڑوں بے جرم مسلمانوں کو شہید کیا اور صیہونی عزائم کو نمود بخشی۔

پوری دنیا میں تکفیری دہشتگردوں کا اصل چہرہ عیاں ہو گیا۔

تمام انسانوں نے اس پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔

لیکن پاکستان کے تکفیری دہشتگرد اس افسوسناک خبر پر جشن منا رہے ہیں، مٹھائیاں بانٹی جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : مقاومت اب پورے خطے میں ہوگی!شام کے جوان قیام کریں گے آیت اللہ خامنہ ای

ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بازار میں مٹھائیاں بانٹی جا رہی ہیں، مبارک باد دی جا رہی ہے۔

ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا کہ شکر ہے اسرائیل نے شیعوں سے شام کو آزاد کروا لیا۔

تکفیری دہشتگرد عناصر امریکہ اور اسرائیل سے مل کر امت مسلمہ کو کمزور کرنے پر تلے ہیں۔

حکومت پاکستان اور ریاستی ادارے اس پر سخت نوٹس لیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button