اہم ترین خبریںپاکستان

پاراچنار کے ناصبی مولوی کی سیدہ زینبؑ کی بدترین گستاخی، گرفتاری کا مطالبہ

پاراچنار کے ایک ناصبی مولوی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ دختر مولا علیؑ سیدہ زینبؑ کی بدترین گستاخی کرتا رہا، امت مسلمہ نے گرفتاری کا مطالبہ کردیا

شیعیت نیوز : ناصبی طبقہ حالیہ دنوں میں مقدس ہستیوں کی گستاخی کرکے ملک کے امن کو برباد کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

چند روز قبل ایک ناصبی مولوی نے مولا علیؑ کی بدترین گستاخی کی، جو کہ تاحال آزاد پھر رہا ہے۔

پاراچنار کے ایک ناصبی مولوی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ سیدہ زینبؑ کی گستاخی کر رہا ہے۔

گستاخ مولوی نے سیدہ زینبؑ کو نعوذباللہ یزید لعین کی ساس کہہ کر پکارا۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی تکفیری مظاہرین نے پولیس اہلکار کو شیعہ شناخت پر مار پیٹ کا نشانہ بنا ڈالا

اس ناصبی مولوی کی گستاخی نے پوری امت مسلمہ کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔

اہل تشیع اور اہلسنت نے مل کر گستاخ مولوی کے خلاف احتجاج کیا اور حکومت سے اس کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

اگر کسی ایک گستاخ اہلبیتؑ کو عبرت کا نشان بنایا جاتا تو اس طرح کے کسی مولوی کی دوبارہ گستاخی کرنے کی جرات نہ ہوتی۔

یہ حکومت اور ریاستی اداروں کی کمزوری ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button