برادر اجلال حیدر، آئی ایس او ضلع لاہور کے ضلعی صدر منتخب

17 نومبر, 2024 21:00

شیعیت نیوز : آئی ایس او پاکستان ضلع لاہور کے زیر اہتمام "فلسطین مرکز حریت” ضلعی کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔

کنونشن کا انعقاد مرکزی دفتر آئی ایس او پاکستان المصطفی ہاؤس مسلم ٹاؤن موڑ میں کیا گیا۔

کنونشن سے علامہ مہدی کاظمی، علامہ احمد اقبال رضوی، سابق ڈویژنل صدر برادر علی فیاض اور سابق مرکزی صدر برادر حسن عارف نے خطاب کیا۔

یہ بھی پڑھیں : آئی ایس او پاکستان ضلع جھنگ کی جانب سے ضلعی کنونشن کا انعقاد

ڈویژنل صدر برادر ذریت نقوی نے برادران سے گفتگو کی۔

آخر پر نومنتخب ضلعی صدر کا اعلان کیا گیا۔

برادر اجلال حیدر اکثریت رائے کے ساتھ ضلع لاہور کے نئے صدر منتخب ہوئے۔

2:58 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top