اہم ترین خبریںلبنان
حزب اللہ کے میزائل حملے سے 7 فوجی ہلاک، مزید 3 زخمی
جنوبی لبنان میں جھڑپوں کے دوران صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

شیعیت نیوز: صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان میں جاری جھڑپوں کے دوران متعدد فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
صیہونی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، جنوبی لبنان کے ایک گاؤں میں ایک عمارت کے اندر چھپے ہوئے 7 فوجی میزائل حملے کا نشانہ بننے کے بعد ہلاک ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں:
اس کے علاوہ، اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی لبنان میں جاری جھڑپوں میں مزید 3 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔