اہم ترین خبریںایران

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے متعلق اپنا موقف بدل دیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں ووٹ کاسٹ کرتے وقت ایران کے متعلق کہا کہ ہم ایران کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہشمند ہیں

شیعیت نیوز : نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے بارے میں اپنا موقف بدل دیا ہے۔

فلوریڈا میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد انہوں نے کہا کہ ہم ایران کو کوئی نقصان پہنچانا نہیں چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے حساس ریاستوں میں بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : میں اس دورے کی نسبت زیادہ اچھی امید کے ساتھ واپس آؤں گا، ایرانی وزیر خارجہ

ہماری انتخابی مہم کامیاب تھی۔

ٹرمپ نے کہا کہ ہم امریکہ کو بحران سے نکالنا چاہتے ہیں۔

یاد رہے کہ انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق ٹرمپ کو کمیلا ہیرس پر برتری حاصل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button