اہم ترین خبریںپاکستان
ایرانی وزیر خارجہ اسی ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے
ایران کے وزیر خارجہ اس ہفتے علاقائی مسائل اور تہران اسلام آباد تعلقات پر مشاورت کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گے
شیعیت نیوز : اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اس ہفتے علاقائی مسائل اور تہران اسلام آباد تعلقات پر بات چیت کے لئے پاکستان کا دورہ کریں گے۔
سابق ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی کے دورہ کے بعد یہ ایرانی وزیر خارجہ کا پہلا دورہ پاکستان ہے۔
یہ بھی پڑھیں : شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام حمایت مظلومین کانفرنس، علامہ شبیر میثمی کا خطاب
یہ دورہ تہران اسلام آباد تعلقات کو مزید تقویت بخشے گا۔