اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

اسرائیل کی اب جنازے اٹھانے کی باری، اسرائیل کا اعتراف، غزہ اور لبنان میں دو مزید فوجی واصل جہنم

غزہ اور جنوبی لبنان کی جھڑپوں میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتیں اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

شیعیت نیوز: الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی اور جنوبی لبنان میں جاری لڑائی میں مزید دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

صیہونی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ایک فوجی جنوبی لبنان میں جاری جھڑپوں میں مارا گیا، جبکہ دوسرا غزہ کی پٹی میں ہلاک ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قوم اور ملک کے مفادات کا دفاع ہر قیمت پر کریں گے، ایرانی صدر

صیہونی فوج نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران جنوبی لبنان میں ہونے والی جھڑپوں میں 88 صیہونی فوجی زخمی ہونے کا بھی اعتراف کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button