اہم ترین خبریںپاکستان

صفی الدین شہادت کے متمنی تھے قربانی سے حزب اللہ کامیاب ہوگی،ناصر عباس شیرازی

ہمیں فخر ہے کہ میدان عمل میں صرف کارکنان او ر مجاہدین ہی نہیں لیڈرشپ بھی صف اول میں کھڑے ہوکر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتی ہے

 شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی نے سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ شہادتوں کا ایک سفر جاری ہے جس میں سید الشہداء کے حقیقی پیروکاروں کی شہادتوں کاسلسلہ جاری رہے گا۔

ہمیں فخر ہے کہ میدان عمل میں صرف کارکنان او ر مجاہدین ہی نہیں لیڈرشپ بھی صف اول میں کھڑے ہوکر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتی ہے

یہ بھی پڑھئیے: سید ہاشم صفی الدین کی شہادت: مزاحمت کے عزم میں کوئی کمی نہیں آئے گی، وزارت خارجہ ایران

عباس موسوی،سید مقاومت اور شہید سردار کے عزیز و اقارب نے بھی مزاحمت کے راستے پر جان قربان کردی ہے۔

سب شہادتوں کی متمنی ہیں اور راہ شہادت کے راہی ہیں

اور وہ اپنی منزل مقصود پر پہنچ گئے ہیں اور کامیاب ہوگئے

اور انہیں یہ بھی یقین ہے کامیابی خدا نے حزب اللہ کیلئے لکھی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button