اہم ترین خبریںلبنان

جنوبی لبنان میں پانچ صیہونی فوجیوں کی ہلاکت: صیہونی میڈیا

لبنانی مزاحمتی فورسز کی سرحدی جھڑپوں میں صیہونی فوج کو بڑی تعداد میں نقصان پہنچانے کی تصدیق

شیعیت نیوز: صیہونی میڈیا نے جنوبی لبنان میں پانچ صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

عبرانی میڈیا ذرائع کے مطابق یہ واقعہ لبنانی مزاحمتی فورسز اور صیہونی فوج کے درمیان سرحدی جھڑپ کے دوران پیش آیا، تاہم واقعے کے بارے میں مزید تفصیلات تاحال جاری نہیں کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مصری صدر السیسی سے اہم ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو

لبنان کی مزاحمتی فورسز نے جنوبی لبنان میں حالیہ سرحدی جھڑپوں کے دوران صیہونی فوج کی ایک بڑی تعداد کو ہلاک کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button