اہم ترین خبریںپاکستانپاکستان کی اہم خبریں

حکومت فلسطینی قیادت کی شہادت پر حماس اور حزب اللہ سے تعزیت کرے، سینیٹر مشتاق احمد

عالمی عدالت انصاف میں فریق بننے، او آئی سی اجلاس بلانے، اور غزہ امداد روانہ کرنے کا مطالبہ

شیعیت نیوز: جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد نے حکومت پاکستان سے فلسطین کی حمایت میں پانچ اہم مطالبات پیش کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ:

  1. حکومت پاکستان عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کے ساتھ فلسطین کے لیے فریق بنے۔
  2. ایڈفلوٹیلا کو غزہ روانہ کیا جائے تاکہ فلسطینی عوام کو امداد پہنچائی جا سکے۔
  3. فلسطینی قیادت کی شہادت پر حماس اور حزب اللہ سے تعزیت کی جائے۔
  4. اسرائیل کو ایران اور دیگر اسلامی ممالک پر جارحیت کرنے سے روکا جائے۔
  5. فلسطین کی حمایت میں فوری طور پر او آئی سی کا اجلاس بلایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کا پنجاب کے 8 شہروں میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ

سینیٹر مشتاق احمد نے ان مطالبات کے ذریعے حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ فلسطینی عوام کے حقوق کے لیے مؤثر آواز اٹھائی جا سکے۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button