اہم ترین خبریںپاکستان

پی پی ایل کا تیل کی ایکسپلوریشن کیلئے عراقی کمپنی سے معاہدہ

پاکستان پٹرولیم لیمیٹڈ کی ذیلی کمپنی کا تیل کی ایکسپلوریشن کیلئے عراقی آئل کمپنی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا

شیعیت نیوز : پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی ذیلی کمپنی پی پی ایل ایشیا نےعراق میں بلاک 8 کے لیے ایکسپلوریشن، ڈیولپمنٹ اور پروڈکشن سروس کنٹریکٹ کے حوالے سے عراق کے سرکاری ادارے مڈلینڈ آئل کمپنی کے ساتھ سمجھوتہ کر لیا ہے۔

اس سلسلے میں گزشتہ روز بغداد میں باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا۔

یہ بھی پڑھیں ؛ سی ٹی ڈی پنجاب نے لشکر جھنگوی اور داعش کے 18 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا

معاہدے پر پی پی ایل ایشیا کے منیجنگ ڈائریکٹر عمران عباسی اور MdOC کے ڈائریکٹر جنرل محمد یاسین حسن نے دستخط کیے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button