اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، پولیس افسر اور اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے گڈاپ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے پولیس افسر اور ایک اہلکار زخمی ہوگیا

شیعیت نیوز : کراچی کے علاقے گڈاپ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے پولیس افسر اور  ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

ملزمان پیسے، موبائل فون اور سرکاری اسلحہ بھی چھین کر فرار ہو گئے۔

دونوں پولیس اہلکار سادہ کپڑوں میں تھے جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : خیبرپختونخوا کے علاقہ رستم مردان میں 5 شیعہ قتل، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

گلستان جوہر بلاک تھری اے میں موٹر سائیکل سوار دو ملزمان، شہری سے لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے۔

فیڈرل بی ایریا بلاک 17 میں بھی ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

2 ملزمان کو مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا گیا

متعلقہ مضامین

Back to top button