اہم ترین خبریںپاکستان

خیبرپختونخوا کے علاقہ رستم مردان میں 5 شیعہ قتل، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

چند روز قبل خیبرپختونخوا کے علاقہ رستم مردان میں ایک ہی گھر کے 5 شیعہ افراد قتل کئے گئے، جس کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کرلی

شیعیت نیوز : صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقہ رستم مردان میں گذشتہ ہفتہ کے دوران 5 شیعوں کو قتل کر دیا گیا۔

اس دہشت گردانہ حملہ کی ذمہ داری شدت پسند گروہ داعش نے قبول کی ہے۔

انھوں نے اس خاندان کے گھر پر حملہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں : خیبرپختونخوا کے علاقہ رستم مردان میں 5 شیعہ قتل، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

شدت پسند گروہ داعش کے اعترافی بیان اور اس گروپ کے پروپگنڈا میگزین میں شہداء اور تباہ شدہ مکان کی تصاویر کی اشاعت کی گئی۔

اس کے باوجود حکام اعلیٰ نے اس واقعہ کو مشکوک طور پر بجلی سے منسوب کیا اور جرم کی تصدیق سے انکار کیا۔

حکومت کے طرز عمل پر تنقید کرتے ہوئے تجزیہ کاران کی خاموشی کو داعش کے اثر و رسوخ کو بڑھانے اور شیعوں کے خلاف حملوں کو تیز کرنے کا ایک عنصر سمجھتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button