پاکستانپاکستان کی اہم خبریں

عالمی امن کو بھارت اور اسرائیل سے خطرات ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کا عالمی یوم امن پر پیغام، پاکستان کی خدمات کو سراہا

شیعیت نیوز: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عالمی یوم امن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عالمی امن کے لیے پاکستان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں ہر اول دستہ کا کردار ادا کرتے ہوئے عالمی امن کے خلاف دہشت گردی کی ہر سازش کو ناکام بنایا۔

یہ بھی پڑھیں : ناصر عباس شیرازی کی قیادت میں اجلاس:عشق پیغمبر اعظمؐ مرکز وحدت مسلمین کانفرنس کل ہوگی

آج عالمی امن کو بھارت اور اسرائیل سے سنگین خطرات لاحق ہیں، لہذا عالمی برادری کو امن کے خلاف ہر ایکشن کا ری ایکشن دینا ہوگا۔ فلسطین، مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی تک عالمی امن دیوانہ کا خواب ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button