اہم ترین خبریںپاکستان

مجلس عزا اور علم پاک لگانا جرم بن گیا! تکفیریوں کی ایما پر امام بارگاہ کے متولی پر مقدمہ درج

درگاہ حاجی لطیف شاہ کے متولی کے خلاف 19 صفر کو علم غازی عباس علیہ السلام قائم کرنے کے جرم میں ایف آئی آر درج کر دی گئی

شیعیت نیوز:شکاپور میں متعصب انتطامیہ نے  مجلس عزا کے انعقاد اور علم مبارک لگانے پر مقدمہ درج کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس انتظامیہ نے تکفیریوں کی ایما پر مقدمہ درج کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سانحہ شکارپور کے شہداء کی یادآوری میں عظمت شہداء کانفرنس 30 جنوری کو ہوگی،علامہ مقصود ڈومکی

 شکارپور میں ذکرِ امام حسین علیہ السلام کرنا اور حضرت عباس علمدار ع کا علم پاک قائم کرنا جرم بن گیا۔

درگاہ حاجی لطیف شاہ کے متولی کے خلاف 19 صفر کو علم غازی عباس علیہ السلام قائم کرنے کے جرم میں ایف آئی آر درج کر دی گئی

اور اب متعصب ملا کے کہنے پر درگاہ کے متولی بانی مجلس عزاء و علم پاک جیئند فقیر مہر کو نوٹس جاری کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button