اہم ترین خبریںپاکستان

مجلس وحدت مسلمین کی’عشقِ پیغمبر اعظم ﷺ مرکز وحدت مسلمین’ کانفرنس 22ستمبر کو ہوگی،دعوتی مہم جاری

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیر اہتمام اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی میزبانی میں کانفرنس'' کی دعوتی مہم جاری ہے۔

شیعیت نیوز:”عشقِ پیغمبر اعظم ﷺ مرکز وحدت مسلمین کانفرنس”دس روز بعد اسلام آباد میں ہوگی۔

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیر اہتمام اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی میزبانی میں کانفرنس” کی دعوتی مہم جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد، عشق پیغمبر اعظم مرکز وحدت مسلمین کانفرنس کا انعقاد ، شیعہ سنی اتحاد کا عظیم الشان مظاہرہ

ایم ڈبلیو ایم کے وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی، شعبہ سیاسیات کے مسؤل اسد عباس نقوی اور مرکزی آفس مسؤل ارشاد حسین بنگش نے جامعہ القائم ٹیکسلا کا دورہ کیا اور پرنسپل علامہ سید مہدی حسین شیرازی کوکانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔

جنرل سیکرٹری مجلس علما مکتب اہلبیت علامہ اصغر عسکری نے جامعہ الرضا اسلام آباد کے علمائے کرام کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button