اہم ترین خبریںایران
غزہ پر صہیونی جارحیت کے خلاف قم میں احتجاجی ریلی
قم میں نماز جمعہ کے بعد غزہ میں جاری صہیونی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
شیعیت نیوز: ایران کے مقدس شہر قم میں نماز جمعہ کے بعد غزہ میں جاری صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
مصلائے قدس میں نماز جمعہ کے بعد جانبازان اسکوائر سے احتجاجی ریلی شروع ہوئی جوکہ شہداء اسکوائر پر اختتام پذیر ہوئی۔
ریلی میں زندگی کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کے مسئلہ پر پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیے، رضا ربانی
یاد رہے کہ فلسطین کے شہر غزہ میں صہیونی حکومت کی جانب سے فلسطینی عوام پر مظالم کے بعد پوری دنیا میں احتجاج کیا جارہا ہے۔