اہم ترین خبریںعراق

علامہ راجہ ناصرعباس کے اعزاز میں بغداد کے اھل سنت الطریقہ نےمدح وثناء کا اہتمام

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کے اعزاز میں بغداد کے اھل سنت الطریقہ العلية القادرية الكسنزانية الصوفية نے عشائیہ اور محفل ذکر و مدح وثناء کا اہتمام

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ اور سیکریٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کے اعزاز ميں بغداد کے اھل سنت الطریقہ العلية القادرية الكسنزانية الصوفية  نے عشائیہ اور محفل ذکر و مدح  وثناء کا اھتمام کیا۔

اور الطریقہ العلية القادرية الكسنزانية الصوفية کے پیرو مرشد شیخ شمس الدين محمد نهرو محمد عبد الكريم الكسنزان الحسيني، کہ جو عراق کی سياسي شخصیت بھی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: یومِ دفاع پر صوبے بھر میں تقریبات ہوں گی: ناصر حسین شاہ

ان کا خصوصی سلام وباھمی تعاون وتعلقات کا پیغام انکے وکلاء و نمائندگان نے پیش کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button